اہم خبریں موسم

پنجاب بھر میں بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات کی زبردست پیشگوئیاں

Today weather update
Written by admin

*پنجاب بھر میں بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات کی زبردست پیشگوئیاں*

قسم(ایشیانیوزپوائنٹ)محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ جمعرات کو داخل ہو گا بالائی پنجاب اور خطہ پھوٹوہار کے زیادہ تر علاقوں کو متاثر کرےگا۔ جبکہ وسطی پنجاب ، جنوبی پنجاب کے علاقوں پر زیادہ اثر انداز نہیں ہو گا جنوبی پنجاب اور وسطی پنجاب کے زیادہ تر اضلاع میں موسم خشک اور صاف رہے گا۔
ناظرین اگر بات کریں دھند کی تو محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی اضلاع میں صبح کے اوقات مین دھند چھائی رہنے کے امکانات موجود ہیں۔
ناظرین مری کی بات کریں تو مری مین لگاتار 3 سے 4 دن وقفے وقفے سے بارش کے امکانات موجود ہیں جبکہ ساتھ میں ہلکی پھلکی ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
بارشوں کا یہ سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا اور اتوار تک جاری رہ سکتا ہے۔
اگر آپکو ہماری تفصلی پیشگوئیان پسند آئی تو اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

About the author

admin

Leave a Comment