اہم خبریں پاکستان

پہلا روزہ کب ہو گا؟ رمضان المبارک اورعید الفطر کی تاریخ کا اعلان

رمضان المبارک
Written by admin

خلیجی ملک سعودی عرب میں ماہ رمضان اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اور اعلان کردہ تاریخ کے مطابق صرف ڈیڑھ ماہ کے بعد ماہ صیام اور ڈھائی ماہ کے بعد عید الفطر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ، سعودی ماہر فلکیات کے مطابق رواں برس ماہشعبان 30 ایام کا ہوگا، یوں ماہ صیام کا آغاز 14 اپریل جبکہ عید الفطر 13 مئی کو ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کو تحلیل کرکے نئی کمیٹی تشکیل پا گئی ہے اور کمیٹی کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ماتحت کردیا گیا ہے جس کے بعد اب ملک میں رمضان المبارک اورعیدالفطر ایک ہی تاریخ میں منائے جائیں

About the author

admin

Leave a Comment