اہم خبریں کھیل

پی ایس ایل 6,لاہورقلندرزاورملتان سلطانزمیں بڑی تبدیلیاں

psl 6
Written by admin

پاکستان(ایشیانیوزپوائنٹ تازہ ترین)پی ایس ایل فرنچائز لاہورقلندرنےسیزن 6کیلئےفاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی کوٹیم کانائب کپتان مقررکردیاہے۔شاہین شاہین شاہ آفریدی2017سےلاہورقلندرزمیں اپنی قابلیت دیکھارہےہیں۔اورگزشتہ سال ٹیم کو فائنل میں پہچانے میں شاہین آفریدی کاانتہاہی اہم کردارتھا۔یادرہےمڈل آرڈربلےبازسہل اختر اس وقت لاہورقلندرکی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اوردوسری جانب ملتان سلطان نے م(پی ایس ایل6)کیلئےشان مسعود کی جگہ محمد رضوان کو کپتان مقررکردیاہے۔پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانزپوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست رہے۔مگرپلےآف میچز میں توقعات کےمطابق کارکردگی پیش نہیں کرپائےاور انھیں یونٹ سےباہرہوناپڑا۔

ملتان سلطانزکےمالک عالمگیر ترین کا کہناہےکہ محمد رضوان نے ڈومیسٹک کےبعدانٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں۔ہم ٹیم کی بہترین قیادت کرنےوالےشان مسعودکابھی شکریہ اداکرتے ہیں۔
محمد رضوان کاکہناہےکہ ملتان سلطانزکی قیادت کامنتظرہوں اورشاہدخان آفریدی،شان مسعوداورسہل تنویرجیسےسینئرکھلاڑیوں کاساتھ ہوناقابل فخرہے۔

About the author

admin

Leave a Comment