اہم خبریں دفاع وطن

روسی میڈیانےجےایف 17تھنڈرکوبھارت کیلئے موت قراردےدیا۔

روسی میڈیانےجےایف 17تھنڈرکوبھارت کیلئے موت قراردےدیا۔
Written by admin

دفاع وطن(ایشیانیوزپوائنٹ تازہ ترین)جیسا کہ آپ اچھی طرح سے جانتے ہی ہوں گئے کہ پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود دفاعی دنیا میں اپنا نام چمکادیا ہے۔اس نام کی چمک اتنی تیز ہے کہ اسلام دشمنوں نے پاکستان کے خلاف طرح طرح کے جھوٹے پروپگینڈے شروع کردئیے۔خاص کر بھارت کا ٹارگٹ ہے کہ وہ کیسی نہ کیسی طرح سے پاکستان کو بدنام کرتا رہے۔پاکستان کی دفاعی صنعت پر بھارت کئی گھٹیا رپوڑٹیں پیش کرچکا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ہتھیار ناکارہ ہیں اور استمعال نہ ہونے کی وجہ سے کباڑ کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ابھی حال ہی میں بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ملکی سطح پر تیارکردہ لڑاکا طیارےjf17 کے خلاف ایک گھٹیا خبر نشر کی۔جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے تقریبا 60 فیصد jf17 طیارے ناکارہ ہوچکے ہیں جو اب استعمال کے قابل نہیں ہیں۔

بھارت چاہتا تھا کہ وہ ایسی گھٹیا نیوز چلا کر jf17 کے خریداروں کو روک سکے مگر بھارت اس میں بری طرح سے ناکام ہوگیا۔اس واقعے کے فورا ارجٹائن ائیر فورس نے بھارتی تیجس طیاروں کو لات مارتے ہوئے پاکستان سے jf17 تھنڈر طیاروں کی ڈیل فائنل کردی۔
یہی نہی بلکہ نائیجریا اور آذربائیجان نے بھی ان طیاروں کی ڈیل فائنل کردی ہے۔
جسکی بدولت jf17 تھنڈر طیاروں نے راتوں رات پوری دنیا کو اپنی طرف متوجہ کرلیاہے۔اور ایک روسی اخبار نے jf17 کے متعلق خبر نشر کرتے ہوئے دعوہ کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں امریکی اور روسی طیاروں کی خریداری میں 25 فیصد تک کمی دیکھنے کو ملی ہے۔
2020 میں سب سے زیادہ پسند کئیے جانے والے لڑاکا طیارے jf17 تھنڈر اور چائینز ساختہ j10c تھے۔کیونکہ ان طیاروں کی پرفارمنس لاجواب ہے اور اگر قیمت کو دیکھا جائے تو ایک روسی mig 35 لڑاکا طیارے کی قیمت میں 2 جے ایف 17 تھنڈر طیارے آتے ہیں تو ایسی وجہ سے کم بجٹ رکھنے والے ممالک کی پہلی چوائس jf17 تھنڈر ہی ہوتا ہے۔

ایسی بدولت اس لڑاکا طیارے نے 2020 میں اپنی کامیابی کے جھنڈے ایسے گاڑے ہیں کہ روس جیسا طاقتوار ملک بھی یہ کہنے پر مچبور ہوگیا ہے کہ پاکستان نے jf17 تھنڈر طیارے بنا کر خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔
بھارت جتنا مرضی چاہیے اس کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کرلے مگر حقیقت سے کبھی انکار نہی کیا جاسکتا۔بھارتی ائیر فورس نے خود شرمندگی سے بچنے کے لیے اپنے تیجس طیارے خرید لیے ہیں اور گوڈی میڈیا بڑی بڑی باتیں کرنے میں لگا ہوا ہے کہ جو تیجس طیارے بھارتی ائیر فورس کےلیے تیار کئیے جائیں گئے وہ فرانسیسی رافیل کا ہم پلہ ہوں۔

بھارت نے ارجن ٹینک کی تیاری کے وقت بھی یہ دعوہ کیا تھا کہ بھارت روسی t90 کے مقابلے میں ملکی سطح پر ٹینک بنا رہا ہے
بہرحال بھارت نے کیسی نہ کیسی طرح سے یہ ٹینک بنا تو لیا مگر جب بھارتی فوج میں اس کی شمولیت کی گئی اور جب اسے راجھستان کے صحرا میں اتارا گیا تو یہ بری طرح سے ناکام ہوگیا اور بھارت نے ارجن نامی پروجیکٹ بھی بند کر دیا۔
روس فرانس اٹلی اسرائیل اور امریکی کی مکمل حمایت کے باجود پھر بھی بھارت ملکی سطح پر ایک سوئی تک نہی بنا سکتا۔اور بیٹھ کر صرف تنقدیں کرتا رہتا ہے کہ پاکستان چین کے بغیر ایک سوئی تک نہی بناسکتا۔جو ایسا کہنا بھارت کےلیے یقننا عالمی میڈیا میں شرمندگی کا باعث بنتا ہے

About the author

admin

Leave a Comment