اہم خبریں دفاع وطن

پاکستان اب تک کے سب سے خطرناک میزائل کا تجربہ کرنے جارہا ہے ہے۔

Pakistan new missile test 2021
Written by admin

دفاع وطن(یشیانیوزپوائنٹ تازہ ترین) آج ہم آپ لوگوں کے ساتھ پاکستان کی ایک عظیم کامیابی شئیر کرنے جارہے ہیں جس نے بھارت سمیت پوری دنیا میں کھلبلی مچادی ہے۔جیساکہ آپ اچھی طرح سےجانتےہیں کہ پاکستان نے حال ہی میں شاہین تھری میزائیل کا دوبارہ کامیاب تجربہ کیا۔جس سے پوری دنیا حیران ہوکر رہ گئی۔پاکستان کے دشمن بھارت اور اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی۔لیکن ان دونوں ملکوں کو بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب پاکستان نے شاہین سے بھی زیادہ خطرناک میزائیل کا تجربہ کرنے کا اعلان۔

اس کے بات سے تو مانو دشمنوں میں ایک سناٹا سا چھا گیا بھارت اور اسرائیل کے علاوہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں بھی شور شرابا سا مچ گیا کہ پاکستان بہت جلد ایک ایسے میزائیل کا تجربہ کرنے جارہا ہے جسکی رینج امریکی تک ہوگئی اور اس میزائیل کا نام ابابیل 2 ہے۔آپکو یاد ہوگا کہ پاکستان نے پچھلے سال 2020میں یہ اعلان کیا تھا کہ پاکستان آنے والے سالوں میں اپنی ٹیکنالوجی انتہائی جدید کرے گا اور اسکے علاوہ پاکستان اپنے میزائیلوں کی رینج میں بھی اضافہ کرے گا خاص کر وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان 2021 کے شروعات میں ابابیل 2 میزائل کا تجربہ بھی کرے گا۔

پاکستان کے اس اعلان کے بعد دنیا بھر میں سناٹا چھا گیا بڑے بڑے اخباروں نے خبریں چھاپنا شروع کردی کہ پاکستان ایٹمی وار ہیڈ لے کر جانے والےICBMمیزائیل کا تجربہ کررہا ہے جسکی بدولت پاکستان خطے کا مضبوط ترین ملک بن جائے گا۔
امریکی خفیہ ایجنسی CIA نے بھی اس حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستان 2021 کے درمیان میں ابابیل 2 میزائیل کا تجربہ کرسکتا ہے ۔

جس کی ممکنہ رینج 5000 ہزار سے 7ہزار کلو میٹر کےدرمیان ہوسکتی ہے اور اس میں بھی پاکستان MIRVٹیکنالوجی کا استمعال کرے گا جسکی بدولت یہ میزائیل دنیا کا خطرناک ناک ترین میزائیل بن جائے گا۔امریکی خفیہ ایجسی CIA کے اس دعوہ کے بعد بھارت اور اسرائیل کو جان کے لالے پڑ گئے کہ آخر پاکستان وہ کرنے جارہا ہے جس کا ہمیشہ بھارت اور اسرائل کو ڈر لگا رہتا تھا

About the author

admin

Leave a Comment