اہم خبریں پاکستان

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے.

Pakistani pm Imran khan
Written by admin

اسلام آباد (ایشیانیوزپوائنٹ ،اخبار تازہ ترین) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور قومی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
اورکہاکہ پاکستان امن پسندملک ہےاوروہ خطےمیں بھی امن چاہتاہےلیکن ہماراپڑوسی بھارت ہمیشہ جنگ کی باتيں کرتاہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کے معاملات سمیت پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔
اس ملاقات سے بھارت بہت پریشان ہےاوربھارتی میڈیانےآسمان سرپراٹھارکھاہے۔

راٸٹرمحمدجمشید

About the author

admin

Leave a Comment