اہم خبریں صحت

حمل میں تربوز کھانا کیسا ہے حمل میں تر بوز کھانے سے آپ کے بچے کو بھی یہ ہو سکتا ہے

Written by admin

آج ہم آپ کو پر یگنینسی میں تربوز کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے حاملہ عو رتوں کو تربوز کے بارے میں دو باتیں سننے کو ملتی ہیں ایک تو تربوز حمل میں کھانا چاہیے اس کے بہت سے فوائد ہیں اور دوسرا حمل میں تربوز نہیں کھانا چاہیے۔ سوچا کہ تربوز کا موسم آ گیا ہے تربوز کے استعمال کے بارے میں کیوں نہ میں آپ کو تفصیل سے بتا دوں تا کہ آپ کو تربوز کے بارے میں معلو مات دی جا ئے

کہ حمل میں تربوز کھانے کے کیا فوائد ہیں اور کب حمل میں تربوز کھانا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ تو میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ کوئی بھی بات آپ سے مس نہ ہو جا ئے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ صحت مند پر یگنینسی کے لیے پر اپر ڈائٹ کا ہو نا بہت ضروری ہےا س لیے ایک حاملہ عورت کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اس کی اپنی صحت اور پیٹ میں پلنے والے بچے کی نشو و نما کے لیے کیا کھانا ضروری ہے پھل کھانے کے لیے کہا جا تا ہے کیونکہ حاملہ عورتوں کے لیے پھل کھانے کے بہت ہی زیادہ نا یاب فوائد ہیں۔ تربوز حمل میں کھانا نہ صرف صحت ہے بلکہ تربوز کھانے کے حاملہ عورتوں کے بےشمار فوائد ہیں پر یگنینسی میں حاملہ عورت میں بہت سی ہارمونل تبدیلیاں ہو تی ہیں۔اور ان ہار مونل تبدیلیوں کے پیشِ نظر حاملہ عورت کو سینے کی جلن اور تیزابیت کا سامنا رہتا ہے تربوز میں کچھ ایسے اجزاء پائے جا تے ہیں جو کہ آپ کے نظام ہضم کے تمام مسائل کو حل کر سکتے ہیں اس لیے اگر آپ کو پر یگنینیسی میں ہاضمے کا مسئلہ درپیش ہو تو آپ بے فکر ہو کر تربوز کا استعمال کر یں

اور اس کی غذائی افادیت اور مزے سے لطف اٹھا ئیں پر یگنینیسی میں اکثر عورتوں کو ہاتھوں اور پیروں میں سوزش ہو جا تی ہے جو کہ ہاتھوں اور پیروں میں ٹیشوز میں بلاکیج کی وجہ سے ہو تی ہے۔جیسا کہ آ پ جانتے ہیں کہ تربوز میں پانی جو ہے وافر مقدار میں موجود ہو تا ہےا س کے استعمال سے جسم میں پانی کی کمی جو ہو تی ہے وہ جلد ہی پوری ہو جا تی ہے اور سوزش بھی ختم ہو جا تی ہے اس لیے پر یگنینسی میں تربوز ضرور استعمال کر یں حمل میں عورت کے جسم کو بہت سی بیماریوں کا خطرہ رہتا ہے تر بوز میں موجود غذائیت ماں اور بچے کو ان بیماریوں سے بچانے کے لیے جسم میں قوتِ مدافعت کو بڑھا دیتی ہے اس لیے تربوز کو حمل میں ایک اہم پھل سمجھا جا تا ہےا گر حاملہ عورت حمل میں ایک گلاس تربوز کا جوس صبح اٹھ کر پی لے گی تو اس کو بہت سے مسئلے مسائل سے چھٹکارا مل جا ئے گا

About the author

admin

Leave a Comment