اہم خبریں دلچسپ و عجیب

دودوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل ہوگے ایک ہی لڑکی سے شادی لرلی ؟

Written by admin

برازیلی (ایشیانیوزپوائنٹ) برازیل کے دو دوستوں کو ایک ہی وقت>میں ایک ہی لڑکی سے محبت ہو گئی جس پر دونوں نے اسے اپنی گرل فرینڈ بنالیا۔ دی مرر کے مطابق محبت کی اس عجیب کہانی کی شروعات پین کے شہربارسلونا میں ہوا جہاں برازیل کا 30 سالہ ڈینو کی سوزا اور اسکا40سالہ بہترین دوست ساؤلو گومیز سیروتفریع کیلئے گئے۔

وہیں یورپیملک بیلاروس کی 27 سالہ اولگا نامی لڑکی کے ساتھ ایک بار میں ان کی۔رپورٹ کے مطابق اولگا اپنے دوستوں کے گروپ کے ساتھ بار میں آئیتھی۔ جب ڈینو اور گو میر دونوں کو وہ پسند آگئی تو دونوں نے اس کا حلیہ نکالا کہ وہ ایک ساتھ ہی اس کے پاس گئے اور اسے دل کی بات کہہ ڈالی، جس پر وہ بھی رضامند ہو گئی اور تینوں کے درمیان ملاقاتیں شروع ہو گئیں۔ اب تینوں اکٹھے رہ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اکٹھے ہی بچے پیدا کریں گے اور تینوں ہی مل کر ان کی پرورش بھی کریں گے۔اولگا کا کہنا تھا کہ لوگ ہمارے اس رشتے کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں

لیکن ہم اس رشتے سے خوش ہیں اور میں لوگوں کی کوئی پروا نہیں۔ہم تینوں اپنی زندگی میں بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔ہمیں کسی کی کوئی پروا نہیں ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment