اہم خبریں کھیل

کرس گیل پی ایس ایل 6 کے صرف 2 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے.

Chris Gayle confirms
Written by admin

پاکستان(ایشیانیوزپوائنٹ تازہ ترین)ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سےHBLپی ایس ایل6کےدوران محدوددستیابی کی تصدیق کردی ہے۔گیل جوکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیلئےکھیل رہےہیں،شاہدوہ صرف دو ہی کھیلوں کیلئے دستیاب ہونگے۔
جبکہ ایک خصوصی انٹرویو میں کرکٹ پاکستان سے گفتگوکرتےہوئےکرس گیل کاکہنا تھا۔کی سری لنکاکے خلاف کچھ ٹی ٹونٹی میچزکھیلناہیں،اوراورکےبعد ہم پی ایس ایل میں واپس آنے کےلئےبھی کوشش کریں گے۔

مزیدان کاکہنا تھاکہ بدقسمتی سےمیراپی ایس ایل 6کاسفرصرف میچزتک ہی محدودرہےگا۔ان کاکہنا تھاکہ اس بار پاکستانی پرستاروں کیلئے بہترین پرفارم کرنےکےلئےبےتاب ہوں۔تاکہ وہ بھی جان سکیں کی یونیورس باس،ابھی کرکٹ کی دنیامیں موجود ہیں۔میرےپاس اپنی قابلیت،مہارت اور صلاحیت ثابت کرنےکابہت بڑاموقع ہے۔
جس سےبھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے پرستاروں اورفرنچائیزکےلئےشاندارکارگردگی دکھانے کی کوشش کرنگا۔اوراپنےپرستاروں کادل بھی خوش کرونگا۔

About the author

admin

Leave a Comment