اہم خبریں ٹک ٹاک سٹار

سوشل میڈیاسٹارعلی خان کومعروف اداکارہ نےپیٹ دیا۔

ali khan tiktok star
Written by admin

سوشل میڈیاسٹارعلی خان کومعروف اداکارہ نےپیٹ دیا۔
لاہور(ایشیانیوزپوائنٹ تازہ ترین)اداکارہ شیزا بٹ نےٹک ٹاک سٹار علی خان پر تھپڑوں کی بارش کردی۔میڈیاسٹارعلی خان کی عجیب و غریب حرکات سے تنگ آکر اداکارہ شیزہ بٹ نے علی خان کے منہ پرجوس پھینک دیا۔اوراس کے بعدتھپڑوں کی بارش بھی کردی۔

علی خان نےبڑی مشکل سےشیزابٹ سےجان چھرواتےہوئےانھیں بتایا کہ دفترمیں کیمرہ لگاہواہے۔اوراس وقت ہم آپ کے ساتھ پرینک کررہےتھے۔لیکن اس کےباوجود اداکارہ شیزا بٹ کاغصہ ٹھنڈا نہیں ہوااورغصہ ہوکروہاں سے کی گئیں۔علی خان کافی شرمندہ ہوا۔

About the author

admin

Leave a Comment